the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین

پاکستان میں کراچی کے مضافات میں پولیس نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے چار مشتبہ ارکان کو ایک تصادم میں مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
ملیر علاقے کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راؤ انوار نے ہفتے کو



بتایا کہ مارے گئے مشتبہ دہشت گرد پولیس اہلکار اور شیعہ برادری کے ارکان کے قتل میں ملوث تھے۔
راؤ انوار کا کہنا تھا کہ کارروائی پہلے سے گرفتار عسکریت پسندوں نعیم بخاری اور فاروق بھٹی عرم مسنا کی فراہم کردہ معلومات پر کی گئی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.